General Knowledge Test Covid 19

10 Questions | Total Attempts: 37

SettingsSettingsSettings
Please wait...
General Knowledge Test Covid 19


Questions and Answers
  • 1. 
    کورونا وائرس کیا  ہے۔۔۔۔؟
    • A. 

      یہ وائرس سے ہمیں  کوئی خطرہ نہیں

    • B. 

      یہ وائرس جانوروں کو متاثر کرتا ہے

    • C. 

      یہ وائرس انسانوں اور دیگر جانوروں کو متاثر کرتاہےہ 

    • D. 

      کورونا وائرس ایک عام بیماری ہے

  • 2. 
    ہمیں وائرس کیسے منتقل ہوتا ہے؟
    • A. 

      ہوا سے منتقل ہوتا ہے

    • B. 

      منہ کے پانی یا الوداع سطح کو چھونے سے

    • C. 

      صوتی آلودگی سے

    • D. 

      بازار میں گھومنے سے سے

  • 3. 
    گھرسے باہر نکلتے وقت کس بات کا خیال رکھے؟
    • A. 

      ماسک اور سینیٹر لگائے

    • B. 

      کپڑوں کا

    • C. 

      عینک کا

    • D. 

      ٹوپیکا

  • 4. 
    کپڑوں کو وائرس سے کیسے پاک کیا جائے؟  
    • A. 

      ٹھنڈے پانی سے صاف دھو کر

    • B. 

      پندرہ سے بیس منٹ گرم پانی میں بھگو کر ر

    • C. 

      دھوپ میں سکھا کر

    • D. 

      نئے کپڑوں کا استعمال کرکے

  • 5. 
    کورونا وائرس کا انفیکشن ہونے کے بعد کیا علامت ہو سکتی ہیں؟
    • A. 

      دست

    • B. 

      سردی بخار کھانسی سانس کی تکلیف

    • C. 

      سر کا درد

    • D. 

      الجھن گھبراہٹ بے چینی

  • 6. 
    وائرس سے متاثر ہونے پر کن افراد میں شدید علامات پیدا ہوتی ہیں ہیں؟
    • A. 

      نوجوان افراد میں

    • B. 

      حاملہ خواتین میں

    • C. 

      بزرگ افراد بی پی دل کے امراض والے افراد 

    • D. 

      صفائی کا کام کرنے والے افراد

  • 7. 
    کن حالات میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ انفیکشن ختم ہوگیا ؟
    • A. 

      اگر بیمار افراد صحت یاب ہو

    • B. 

      ایک ہفتے تک کوئی بھی مریض نہ ملے

    • C. 

      اگر WHO ظاہر​​​ظاہر کرے کے انفیکشن کا سلسلہ رک گیا  ہے ے

    • D. 

      ہم گھر میں رہے تو

  • 8. 
    کیا صابن اور الکوحل کی ایک جیسے جراثیم کش اثرات ہوتے ہیں
    • A. 

      ہاں

    • B. 

      نہیں

    • C. 

      صابن میں کچھ حد تک جراثیم کش اثرات ہوتے ہیں

    • D. 

      صابن ایک خاص حد تک موثر ہے 

  • 9. 
    وائرس سے ملک کو بچانے کے لئے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟
    • A. 

      آس پاس کے لوگوں کو کھانا کھلانا ہوگا

    • B. 

      اپنے گاؤں میں جا کر رہنا ہوگا

    • C. 

      حکومت کی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا اور گھروں میں رہنا ہوگا

    • D. 

      دوسروں کی مدد کے لیے باہر نکلنا ہوگا

  • 10. 
    کورونا وائرس سے ملک کو بچانے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں 
    • A. 

      وکیل

    • B. 

      کسان،مزدور

    • C. 

      حکومت،ڈاکٹر،اساتذہ،سرکاری ملازم

    • D. 

      طلباء،

Back to Top Back to top